Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بازو کے بال صاف کرنے کا حکم
- Answered by
- مولانا محمد ابوبکر عطاری مدنی
- Fatwa no.
- WAT-2886
- Issued
- 12 محرم الحرام 1446ھ / 19 جولائی 2024ء
Question
اگر بازو پر بہت زیادہ بال آجائیں تو کیا کوئی شخص وہ بال اتار سکتا ہے؟
Answer (beginning)
جی ہاں! بازو پر بہت زیادہ بال ہوں تو انہیں اتارنا جائز ہے، بلکہ بہت گھنے بال ہونے کی صورت میں انہیں اتارنا بہتر ہے تاکہ وہو میں پانی کم خرچ ہو اور اچھی طرح جسم کو پانی پہنچ جائے۔ اور اتارنے میں مونڈنے کے مقابلے میں مشین سے تراشنا بہتر ہے کہ مونڈنے سے سخت ہو جاتے ہیں اور سب سے بہتر و افضل نورہ (بال صفا پاؤڈر) سے صاف کرنا ہے۔ بہار شریعت میں ہے: "ہاتھ، پاؤں، پیٹ پر سے بال دور کر سکتے ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.