Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
پودے نکالنے کے لئے گملوں کو توڑ نا
- Answered by
- مولانا محمد ماجد علی مدنی
- Fatwa no.
- WAT-2884
- Issued
- 12 محرم الحرام 1446ھ / 19 جولائی 2024ء
Question
کیا گملے توڑ کر پودے نکال سکتے ہیں؟
Answer (beginning)
عمومی طور پر گملے سے پودا آسانی سے نکل آتا ہے، لہذا بلاضرورت گملاتوڑ کر پودا نکالنا جائز نہیں کہ یہ گملے کو ضائع کرنا ہے جو کہ اسراف ہے، اور اسراف جائز نہیں۔ اسراف کے بارے میں اللہ عزوجل ارشاد فرماتا ہے ﴿وَلَا تُسْرِفُوا إِنَّهُ لَا يُحِبُّ الْمُسْرِفِينَ﴾ ترجمہ کنز الایمان : اور بے جا (فضول) نہ خرچ، بے شک بے جا خرچنے والے اسے پسند نہیں۔ (پارہ، 8، سورة الانعام، آیت 141) صحیح بخاری میں ہے ”نہي النبي صلى الله عليه وسلم عن اضاءة المال“ ترجمہ: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مال ضائع کرنے سے منع فرمایا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.