Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا کافر ہمیشہ ہمیشہ کے لیے جہنم میں رہے گا؟

Answered by
مولانا محمد سعید عطاری مدنی
Fatwa no.
WAT-2878
Issued
08 محرم الحرام 1446ھ / 15 جولائی 2024ء

Question

کیا کوئی کافر کبھی جہنم سے نہیں نکلے گا؟

Answer (beginning)

جی ہاں! کافر جہنم میں ہمیشہ رہیں گے، اس سے کبھی نہیں نکلیں گے۔ قرآن پاک میں ارشاد خداوندی ہے: ﴿وَالَّذِينَ كَفَرُوا وَكَذَّبُوا يَا لَيْتَنَا أُولَٰئِكَ أَصْحَابُ النَّارِ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ﴾ ترجمہ کنز الایمان: اور وہ جو کفر کریں اور میری آیتیں جھٹلائیں گے وہ دوزخ والے ہیں ان کو ہمیشہ اس میں رہنا۔ (سورة البقرة، پ 01، آیت 39) مزید ارشاد خداوندی ہے: ﴿وَالَّذِينَ كَفَرُوا أَوْلِيَاؤُهُمُ الطَّاغُوتُ يُخْرِجُونَهُمْ مِنَ النُّورِ إِلَى الظُّلُمَاتِ أُولَٰئِكَ أَصْحَابُ النَّارِ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ﴾ ترجمہ کنز الایمان: اور کافروں کے حمایتی شیطان ہیں وہ انہیں نور سے اندھیریوں کی طرف نکالتے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.