Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ذبح کے وقت ذبح کی دعا نہ پڑھی تو کیا حکم ہے ؟

Answered by
مولانا محمد سعید عطاری مدنی
Fatwa no.
WAT-2876
Issued
08 محرم الحرام 1446ھ / 15 جولائی 2024ء

Question

اگر ذبح کرتے وقت صرف

Answer (beginning)

وقتِ ذبح اللہ کا نام لینا جانور کے حلال ہونے کی شرط ہے، اس کے علاوہ مزید کوئی دعا پڑھنا ضروری نہیں۔ لہذا اگر صرف بسم اللہ اللہ اکبر پڑھ کر جانور ذبح کیا تو ذبح درست ہو گیا۔ اور انی و جہت الخ والی دعائے پڑھنے سے ذبح پر کوئی اثر نہیں پڑا۔ بہار شریعت میں ہے ”ذبح سے جانور حلال ہونے کے لیے چند شرطیں ہیں۔۔۔ (۳) اللہ عزوجل کے نام کے ساتھ ذبح کرنا۔ ذبح کرنے کے وقت اللہ تعالیٰ کے ناموں میں سے کوئی نام ذکر کرے جانور حلال ہو جائے گا یہی ضروری نہیں کہ لفظ اللہ (عزوجل) ہی زبان سے کہے۔۔۔ مستحب یہ ہے کہ ذبح کے وقت بسم اللہ اللہ اکبر کہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.