Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اللہ دیکھ رہا ہے یہ جملہ بولنے کا حکم
- Answered by
- مولانا ذاکر حسین عطاری مدنی
- Fatwa no.
- WAT-2874
- Issued
- 06 محرم الحرام 1446ھ / 13 جولائی 2024ء
Question
"اللہ دیکھ رہا ہے" کہنا کیسا؟
Answer (beginning)
بالکل درست ہے، اور حقیقت پر مبنی ہے۔ بے شک وہ ہر موجود کو دیکھ رہا ہے۔ ہاں! اس کا دیکھنا آنکھ کے ذریعے نہیں ہے کہ وہ اعضاء اور جسم سے پاک ہے۔ اللہ عزوجل ارشاد فرماتا ہے ﴿إِنَّ رَبَّكَ لَبِالْمِرْصَادِ﴾ ترجمہ کنز العرفان: بیشک تمہارا رب یقیناً دیکھ رہا ہے۔" (سورة الفجر، پ 30، آیت 14) مزید قرآن پاک میں ارشاد خداوندی ہے ﴿أَلَمْ يَعْلَمْ بِأَنَّ اللَّهَ يَدِي﴾ ترجمہ کنز الایمان: کیا نہ جانا کہ اللہ دیکھ رہا ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.