Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عورت کا ناخنوں پر کالی مہندی لگانا

Answered by
ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
Fatwa no.
WAT-2872
Issued
06 محرم الحرام 1446ھ / 13 جولائی 2024ء

Question

کیا عورت کالی مہندی ناخنوں پر لگ سکتی ہے؟ کیا اس کو لگا کر نماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی؟

Answer (beginning)

کالا کلر یا کالی مہندی لگانے کی ممانعت بالوں سے متعلق ہے، یعنی مرد کیلئے اپنے سر یا داڑھی کے بالوں میں، اور عورت کیلئے اپنے سر کے بالوں میں کالا کلر یا کالی مہندی لگانا جائز نہیں، اس کے علاوہ عورت کیلئے ہاتھ، پاؤں، ناخنوں پر کالا کلر، یا کالی مہندی لگانا ہرگز ممنوع نہیں کہ یہ عورت کیلئے باعثِ زینت ہے، لہذا عورت اپنے ناخنوں پر کالی مہندی لگ سکتی ہے، فی نفسہ اس کی ممانعت نہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.