Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حافظ قرآن دس افراد کی شفاعت کرے گا اس حدیث کا حوالہ
- Answered by
- ابوالفیضان مولانا عرفان احمد عطاری
- Fatwa no.
- WAT-2871
- Issued
- 05 محرم الحرام 1446ھ / 12 جولائی 2024ء
Question
ایک حدیث پاک ہے کہ ایک با عمل حافظ 10 افراد کی بخشش کر پائے گا، یہ حدیث کہاں سے ثابت ہے؟ حوالہ دے دیجیے۔
Answer (beginning)
اس مضمون کی حدیث پاک جامع ترمذی، سنن ابن ماجہ، شعب الایمان، کنز العمال، مسند احمد بن حنبل، المجھم الاوسط للطبرانی، مشکوٰۃ المصابیح، وغیرہ باکتب احادیث میں موجود ہے۔ واللفظ للترمذی: عن علی بن أبي طالب، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: من قرأ القرآن واستظهره، فأحل حلاله وحرم حرامه أدخله الله به الجنة وشفعه في عشرة من أهل بيته كلهم قد وجبت له النار۔ ترجمہ: حضرت مولیٰ علی کثیر اللہ وجہہ الکریم سے روایت ہے، آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص قرآن پڑھے، پھر اسے یاد رکھے، اس کے حلال کو حلال اور اس کے حرام کو حرام جانے، اللہ…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.