Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
طوافِ زیارت سے پہلے اورل سیکس کرنے کا حکم
- Answered by
- ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
- Fatwa no.
- WAT-2865
- Issued
- 03 محرم الحرام 1446ھ / 10 جولائی 2024ء
Question
ایک مرد عورت حج میں کنگری اور حلق سے فارغ ہو گئے تھے، مگر ابھی طواف الزیارہ نہیں کیا تھا، اور طواف الزیارہ سے پہلے انہوں نے اورل سیکس کر لیا، اب ایسی صورت میں ان پر کیا حکم ہو گا؟
Answer (beginning)
حج میں حلق کر لینے کے بعد احرام کی تمام پابندیاں ختم ہو جاتی ہیں، مگر جب تک طواف الزیارہ نہ کر لیا جائے، اس وقت تک عورتوں کے حق میں احرام کے باقی رہنے کی وجہ سے عورت سے صحبت اور اس کے متعلقہ معنی اُسے شہوت کے ساتھ ہاتھ لگانا، بوسہ دینا سب حرام ہی رہتا ہے، اور جس طرح طواف الزیارہ سے پہلے اگر صحبت کر لی جائے تو اس سے دم لازم ہوتا ہے، یونہی طواف الزیارہ سے پہلے مرد و عورت کے ایک دوسرے کو بوسہ دینے، یا شہوت کے ساتھ چھوٹے سے بھی دم لازم ہوتا ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.