Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
گھنٹی جیسی آوازمیں وحی آنے کے متعلق تفصیل
- Answered by
- مولانا محمد فرحان افضل عطاری مدنی
- Fatwa no.
- WAT-2842
- Issued
- 27 ذوالحجہ الحرام 1445ھ / 04 جولائی 2024ء
Question
سنا ہے کہ کبھی نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر وحی آتی تو ایک گھنٹی (bell) جیسی آواز ہوتی، اس کی کیا حقیقت ہے؟
Answer (beginning)
جی ہاں! یہ بات درست ہے۔ حضور رحمت عالم صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر وحی مختلف صورتوں میں نازل ہوتی، جیسے کبھی فرشتہ انسانی صورت میں حاضر ہو کر اللہ تعالیٰ کا کلام پیش کرتا، کبھی فرشتہ اپنی اصل صورت میں حاضر خدمت ہوتا اور کبھی وحی گھنٹی جیسی آواز کی صورت میں آتی، اور نزول وحی کی تمام صورتوں میں سے یہ سب سے زیادہ سخت تھی۔ بخاری شریف میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ حضرت سیدنا حارث بن ہشام رضی اللہ عنہ نے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے سوال کیا: ﴿یارسول اللہ، کثیف یا تیک الوحی؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.