Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حدیث مبارکہ میری امت شرک نہیں کرے گی کی وضاحت ؟

Answered by
مولانا محمد علی عطاری مدنی
Fatwa no.
WAT-2834
Issued
25 ذوالحجہ الحرام 1445ھ / 02 جولائی 2024ء

Question

پیارے آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے قسم کھا کر فرمایا "میری امت شرک نہیں کرے گی" لیکن امت میں مشرکین و مرتدین بھی ہیں تو اس حدیث مبارک کی کیا وضاحت ہوگی؟

Answer (beginning)

نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان "واللہ ما اخاف علیکم ان تشرکوا بعدی" (خدا کی قسم میں تم پر یہ خوف نہیں کرتا کہ تم میرے بعد شرک کرو گے) اس کی وضاحت کرتے ہوئے محدثین کرام فرماتے ہیں کہ: اس سے مراد یہ ہے کہ حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی ساری امت ایک دم مشرک ہو جائے، ایسا قیامت تک نہیں ہو سکتا۔ ہاں کچھ بستیوں والے یا کچھ افراد مشرک و مرتد ہو جائیں گے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.