Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جان بوجھ کر نماز قضا کرنے کا گناہ اور عذاب
- Answered by
- مولانا محمد نور المصطفیٰ عطاری مدنی
- Fatwa no.
- WAT-2822
- Issued
- 19 ذوالحجہ الحرام 1445ھ / 26 جون 2024ء
Question
پوچھنا یہ ہے کہ جان بوجھ کر نماز نہ پڑھنے کا کیا گناہ اور عذاب ہے؟
Answer (beginning)
ہمارے اوپر بیٹھ وقت نماز فرض کی گئی ہے۔ یہ انتہاء درجہ کی اہمیت والی عبادت ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کو اپنی آنکھوں کی ٹھنڈک، اللہ تعالیٰ کے قرب کا ذریعہ، دین کا ستون، جنت کی کنجی اور مومن کی معراج فرمایا ہے۔ ایک وقت کی نماز بھی جان بوجھ کر چھوڑنے والا فاسق و فاجر، اور کبیرہ گناہ کا مرتکب ہے۔ نیز بے نمازی کو عذاب کی و عیدیں بھی سنائی گئی ہیں۔ نماز نہ پڑھنے کی بہت سزا نہیں ہیں، جن میں سے چند درج ذیل ہیں: جہنم کی وادی غی میں پہنچانے کا سبب: اللہ تعالیٰ بے نمازیوں کی مذمت کرتے ہوئے فرماتا ہے: ﴿فَخَلَفَ مِن بَعْدِهِمْ خَلْفٌ أَضَاعُوا الصَّلَاةَ وَاتَّبَعُوا الشَّهَوَاتِ…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.