Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
فارمی مرغی کھانے کا حکم
- Answered by
- مولانا محمد آصف عطاری مدنی
- Fatwa no.
- WAT-2821
- Issued
- 19 ذوالحجہ الحرام 1445ھ / 26 جون 2024ء
Question
فارسی مرغی کھانے کا کیا حکم ہے؟ میڈیکل کے لحاظ سے تو نقصان دہ ہے، شرعی لحاظ سے اس کے بارے میں رہنمائی فرمادیجئے۔
Answer (beginning)
فارسی مرغی کھانا بلا کر اہت جائز ہے، اگرچہ اس کی خوراک حرام و ناپاک چیزوں پر مشتمل ہو، کیونکہ اس وجہ سے اس کے گوشت کے ذائقہ اور بو میں کوئی فرق نہیں پڑتا اور اگر فرق پڑ جائے تو اس کو کچھ دن بند رکھیں اور دانہ پانی کھلائیں اور وہ بو چلی جائے تو بلا کر اہت کھانا جائز ہے۔ کتاب الاصل میں امام محمد رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: "قلت: أرأيت لحوم الإبل الجلالة أنكره أكل لحومها؟ قال: نعم۔۔۔ قلت: أرأيت الدجاج هو أقدر منها وأنت لا ترى بأكلها بأساً؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.