Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نابالغ کوریشم اورسونا پہنانے کا حکم
- Answered by
- مولانا محمد سجاد عطاری مدنی
- Fatwa no.
- WAT-2798
- Issued
- 08 ذوالحجہ الحرام 1445ھ / 15 جون 2024ء
Question
میرا سوال یہ ہے کہ کیا نابالغ لڑکوں کو ریشم کے کپڑے اور سوناپہ بنانے حرام ہے؟
Answer (beginning)
نابالغ لڑکوں کو بھی ریشم کے کپڑے اور سونے چاندی کے زیور پہنانا حرام ہے اور گناہ پہنانے والے پر ہے۔ علامہ خسر و رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ (سال وفات: 885ھ / 1480ء) لکھتے ہیں: ”کرہ لباس الصبی ذہباً و حریراً ان حرمة اللبس لماثبتت فی حق الذکورة حرم الالباس أیضاً کالخمر لماحرم شربھا حرم سقیھا“ ترجمہ: بچے کو سوناپہ ریشم پہنانا حرام ہے، کیونکہ جب نذر کے حق میں پہننا حرام ہے، تو اسی طرح کسی نذر کو پہنانا بھی حرام ہے، جیسا کہ شراب کا حکم ہے کہ جب اُس کا پینا حرام ہے، تو پلانا بھی حرام ہی ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.