Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ولی اللہ نام رکھنا

Answered by
مولانا محمد انس رضاعطاری مدنی
Fatwa no.
WAT-2769
Issued
27 ذیقعدہ الحرام 1445ھ / 05 جون 2024ء

Question

ولی اللہ نام رکھنا کیسا ہے؟

Answer (beginning)

”ولی اللہ“ نام رکھنا مناسب نہیں ہے کیونکہ یہ ایک منصب ہے اور نیک و پرہیز گار لوگوں کے لیے ہی بولا جاتا ہے نیز خود سے ایسا نام رکھنے میں خود ستائی اور تزکیہ نفس کا عنصر موجود ہے جس کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی پسند نہیں فرمایا، چنانچہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک عورت کا نام ”برہ / نیکوکار“ سے تبدیل فرما کر ”زینب“ رکھا تھا اور فرمایا تھا کہ ”اپنے نفس کا تزکیہ نہ کرو۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.