Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
غلام مرتضی نام رکھنا
- Answered by
- مولانا احمد سلیم عطاری مدنی
- Fatwa no.
- WAT-2763
- Issued
- 23 ذیقعدہ الحرام 1445ھ / 01 جون 2024ء
Question
غلام مرتضیٰ نام رکھنا کیسا؟
Answer (beginning)
مرتضیٰ، حضرت علی کرم اللہ تعالیٰ و جہمہ اکریم کا لقب ہے، اس اعتبار سے غلام مرتضیٰ کا معنی 'حضرت علی رضی اللہ عنہ کا غلام' ہو گا اور یہ نام رکھنا جائز ہے، البتہ بہتر یہ ہے کہ اولاً بیٹے کا نام صرف 'محمد' رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں 'محمد' نام رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا نام محمد رکھنے کی ہے، پھر پکارنے کے لیے لڑکے کا نام انبیائے کرام علیہم الصلوٰۃ والسلام کے اساتذہ مبارکہ اور صحابہ کرام و تابعین عظام اور بزرگان دین رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین نیک لوگوں کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیجیے کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.