Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نورَین نام کا معنی کیا ہے؟
- Answered by
- مولانا محمد شفیق عطاری مدنی
- Fatwa no.
- WAT-2743
- Issued
- 14 ذیقعدہ الحرام 1445ھ / 23 مئی 2024ء
Question
نورین نام کا معنی بتادیں؟
Answer (beginning)
نورین کا معنی ہے: دو نور - یہ نام رکھا جا سکتا ہے۔ شریعتِ مُطَهِّرہ نے نام رکھنے کا یہ اصول بیان کیا ہے کہ نام اچھا اور بامعنی ہونا چاہیے۔ اولاد کا حق ہے کہ اس کا نام اچھا رکھا جائے، لہذا بہتر یہ ہے کہ اولاً بیٹے کا نام صرف 'محمد' رکھیں کیونکہ احادیثِ کریمہ میں نام محمد رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا نام محمد رکھنے کی ہے اور پھر پکارنے کے لیے انبیائے کرام علیہم السلام یا صحابہ و اولیار رضی اللہ عنہم کے ناموں کی نسبت سے کوئی نام رکھ لینا چاہیے اور بچیوں کے نام اُمَّهَاتُ الْمُؤْمِنِينَ یا دیگر صحابیات رضی اللہ عنہم یا بزرگ خواتین رحمۃ اللہ علیہن کے…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.