Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مرتضی نام کا مطلب اور محمد مرتضیٰ فاروقی نام رکھنا
- Answered by
- مولانا عبد الرب شاکر عطاری مدنی
- Fatwa no.
- WAT-2721
- Issued
- 11 ذوالقعدہ الحرام 1445ھ / 20 مئی 2024ء
Question
لڑکے کا نام محمد مرتضیٰ فاروقی رکھنا کیسا ہے اور مرتضیٰ نام کا معنی کیا ہے؟
Answer (beginning)
محمد مرتضیٰ فاروقی نام رکھنے میں کوئی حرج نہیں، البتہ بہتر یہ ہے کہ اولاً بیٹے کا نام صرف 'محمد' رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں 'محمد' نام رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا نام محمد رکھنے کی ہے، پھر پکارنے کے لیے لڑکے کا نام انبیائے کرام علیہم الصلوٰۃ والسلام کے اسمائے مبارکہ اور صحابہ کرام و تابعین عظام اور بزرگان دین رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین نیک لوگوں کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیجیے کہ حدیث پاک میں انھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور پکارنے کے لئے سوال میں مذکور نام بھی رکھ سکتے ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.