Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سنوکر کلب بنانے کا حکم
- Answered by
- مولانا محمد شفیق عطاری مدنی
- Fatwa no.
- WAT-2705
- Issued
- 28 شوال المکرم 1445ھ / 07 مئی 2024ء
Question
کیا سنوکر کلب بنانا جائز ہے؟
Answer (beginning)
سنوکر کلب بنانے کی اجازت نہیں ہے کہ سنوکر کلب پر کھیلی جانے والی گیم میں عموماً لبو و لعب والی ہوتی ہیں اور لبو و لعب شریعت کی نظر میں پسندیدہ نہیں نیز یہاں لبو و لعب پر اجارہ ہوتا ہے جبکہ لبو و لعب پر اجارہ درست نہیں، نیز اس طرح کے کلبوں میں عام طور پر شرط ہوتی ہے کہ جو شخص کھیل ہارے گا، تو ان سب کھیلنے والوں کی طرف سے کلب کی فیس وہی ادا کرے گا، اور یہ شرط بھی جائز نہیں۔ نیز ان کلبز میں کھیلنے والے عموماً کھیل کی وجہ سے نماز بھی چھوڑ دیتے ہیں، اور مختلف قسم کے گناہوں میں مبتلا ہوتے ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.