Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
تھوڑی نجاست والے کپڑے کو پاک کپڑوں کے ساتھ دھونے کا حکم
- Answered by
- مولانا احمد سلیم عطاری مدنی
- Fatwa no.
- WAT-2689
- Issued
- 23 شوال المکرم 1445ھ / 02 مئی 2024ء
Question
کسی کپڑے پر نجاست غلیظہ ایک درہم سے کم لگی ہو اور وہ کپڑا پاک کپڑوں کے ساتھ مشین میں دھل جائے تو کیا حکم ہے؟
Answer (beginning)
نجاست خفیفہ ہو یا غلیظہ، اگر یہ مانع نماز سے کم مقدار میں لگی ہو، تب بھی نجاست کی جگہ پاک نہیں کہلائے گی، بلکہ وہ نجس ہی ہے اور اگر کسی قلیل مانع چیز میں نجاست خفیفہ یا غلیظہ کا ایک قطرہ بھی گر جائے تو وہ نجاست اُس پورے مانع کو ناپاک کر دے گی، اس لئے اگر کپڑے پر ایک درہم سے کم نجاست لگی ہو تب بھی اگر اس کپڑے کو پاک کئے بغیر ہی پاک کپڑوں کے ساتھ واشنگ مشین یا بالٹی وغیرہ میں بھگو دیا تو سارے کپڑے ناپاک ہو جائیں گے اور ایسا کرنا جائز نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.