Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سیف الرحمن، آصف الرحمن اور شفیق الرحمن نام رکھنا
- Answered by
- مولانا محمد علی عطاری مدنی
- Fatwa no.
- WAT-2673
- Issued
- 14 شوال المکرم 1445ھ / 23 اپریل 2024ء
Question
سیف الرحمن، آصف الرحمن اور شفیق الرحمن، کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟
Answer (beginning)
یہ تینوں نام رکھے جا سکتے ہیں، البتہ بہتر یہ ہے کہ اولاً بیٹے کا نام صرف 'محمد' رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں 'محمد' نام رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا نام محمد رکھنے کی ہے، پھر پکارنے کے لیے لڑکے کا نام انبیائے کرام علیہم الصلوٰۃ والسلام کے اساتذہ مبارکہ اور صحابہ کرام و تابعین عظام اور بزرگان دین رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین نیک لوگوں کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیجیے کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.