Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
چہرے پر سٹیم دینے سے روزہ ٹوٹے گا یا نہیں؟
- Answered by
- مولانا محمد علی عطاری مدنی
- Fatwa no.
- WAT-2672
- Issued
- 14 شوال المکرم 1445ھ / 23 اپریل 2024ء
Question
فیشل کرنے میں جو steam چہرے پر دی جاتی ہے، کیا اس سے بھی روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ اور اگر ٹوٹ جاتا ہے تو کیا صرف قفقازازم ہوگی یا پھر کفارہ بھی دینا ہوگا؟
Answer (beginning)
فیشل کے لیے اگر اس طرح بھاپ لے کہ اپنے ارادے سے بھاپ کو نہ دماغ میں پہنچائے اور نہ حلق میں، بلکہ صرف چہرے پر لگائے تو اس طرح چہرے کو بھاپ لگانے سے روزہ نہیں ٹوٹے گا۔ اور اگر اس طرح بھاپ لے کہ اسے اپنے جسم سے قریب کر کے اس کا دھواں سو گچھے کہ دماغ یا حلق میں جائے اور اسے اپنا روزہ دار ہونا یاد ہو تو اس صورت میں روزہ ٹوٹ جائے گا، اور بلا عذر شرعی اس طرح بھاپ لے کر روزہ توڑنا سخت ناجائز و گناہ ہے۔ البتہ! اس سے روزہ کی صرف قفقازازم آئے گی، کفارہ لازم نہیں ہو گا۔ نور الایضاح میں ہے ”باب ما يفسد الصوم [ويوجب القضاء] من غير كفارة [وهو سبعة وخمسون شيئا تقريبا]۔۔۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.