Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
لڑکے کا نام کریمَین رکھ سکتے ہیں؟
- Answered by
- مولانا محمد ابوبکر عطاری مدنی
- Fatwa no.
- WAT-2667
- Issued
- 24 رمضان المبارک 1445ھ / 04 اپریل 2024ء
Question
لڑکے کا نام کریمین رکھ سکتے ہیں؟
Answer (beginning)
"کریمین" نام رکھ سکتے ہیں۔ کریمین اگرچہ لفظ کریم کی تشبیہ ہے لیکن ایک شخص کا نام تشبیہ والے صیغے کے ساتھ رکھا جا سکتا ہے کہ اس میں معنی مفرد والا ہی مراد ہوتا ہے لیکن معنی میں کسی خوبی کا اضافہ مقصود ہوتا ہے مثلاً کسی کا زیادہ کریم ہونا ظاہر کرنا وغیرہ۔ نیز کریم اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے اور یہ اللہ تبارک و تعالیٰ کے ساتھ خاص نہیں لہذا اپنے بچے کا نام کریم یا کریمین رکھ سکتے ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.