Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

" جواد " نام رکھنا کیسا؟

Answered by
مولانا محمد نوید چشتی عطاری
Fatwa no.
WAT-2544
Issued
27 شعبان اعظم 1445ھ / 09 مارچ 2024ء

Question

"جواد" نام کا مطلب بتادیجئے، کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟

Answer (beginning)

جواد کا معنی ہے: "سخی" لہذا معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنے میں حرج نہیں، البتہ بہتر یہ ہے کہ بچے کا اصل نام محمد رکھا جائے تاکہ اسم محمد کی برکتیں حاصل ہوں کہ احادیث مبارکہ میں نام محمد کی برکات وارد ہوئی ہیں، اور پکارنے کے لیے انبیاء کرام و اولیاء عظام کے ناموں میں سے کسی کے نام پر رکھا جائے کہ حدیث پاک میں انھوں نے نام پر نام رکھنے کی ترغیب دلائی گئی ہے۔ مصباح اللغات میں ہے "الجواد: سخی"۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.