Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حضور علیہ الصلاۃ والسلام کے علم غیب اور نور ہونے کا قرآن و حدیث سے ثبوت
- Answered by
- مولانا محمد سجاد عطاری مدنی
- Fatwa no.
- WAT-2526
- Issued
- 23 شعبان / 1445ھ / 05 مارچ 2024ء
Question
میرا سوال یہ ہے کہ ہمارے پیارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نور ہیں اور ان کو علم غیب ہے، قرآن پاک اور حدیث پاک میں یہ کہاں لکھا ہوا ہے؟
Answer (beginning)
ہمارے پیارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نور ہیں اور ان کو علم غیب بھی حاصل ہیں۔ اس حوالے سے قرآن مجید کی بہت ساری آیات اور احادیث موجود ہیں ان میں سے کچھ درج ذیل ہیں۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو علم غیب حاصل ہونے کے متعلق آیت اور حدیث: چنانچہ اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے: وَمَا كَانَ اللَّهُ لِيُطْلِعَكُمْ عَلَى الْغَيْبِ وَلَكِنَّ اللَّهَ يَجْتَبِي مِنْ رُسُلِهِ مَنْ يَشَاءُ فَآمِنُوا بِاللَّهِ وَرُسُلِهِ وَإِنْ تُؤْمِنُوا وَتَتَّقُوا فَلَكُمْ أَجْرٌ عَظِيمٌ (۱) ترجمہ کنز العرفان: اور (اے عام لوگو!) اللہ تمہیں غیب پر مطلع نہیں کرتا البتہ اللہ اپنے رسولوں کو منتخب فرما…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.