Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حَدِیْر نام کا مطلب اور حدیر نام رکھنا کیسا ؟
- Answered by
- ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
- Fatwa no.
- WAT-2497
- Issued
- 13 شعبان / 1445ھ / 24 فروری 2024ء
Question
"خُدَیْر" کا مطلب کیا ہے؟ اور یہ نام رکھنا جائز ہے؟ اور کیا یہ کسی صحابی کا نام ہے؟
Answer (beginning)
لفظ "خُدَیْر" (حاپر زبر اور دال کے نیچے زیر) خُدَیْرَ یَخْدُرُ سے مشتق، صفت مشتبہ کا صیغہ ہے اور اس کا مطلب ہے: "مضبوط و خوش خلقت شخص"، اور یہ اچھے معنی پر مشتمل ہے لہذا یہ نام رکھنا شرعاً درست ہے کہ حدیث پاک میں اچھے نام رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔ تلاش و جستجو کے باوجود ہمیں اس نام کے کوئی صحابی نہیں ملے۔ البتہ جمہور علماء کے نزدیک کتب اسلامیہ میں دو ایسے صحابہ کرام کا تذکرہ ملتا ہے کہ جن کا نام "خُدَیْر" ہے (جس میں حاپر پیش اور دال پر زبر ہے) لہذا ان صحابہ کرام کی نسبت سے "خُدَیْر" نام رکھا جا سکتا ہے بلکہ یہ نام رکھنا مستحب ہے؛ کیونکہ یہ نام صحابہ کرام سے ثابت ہے اور احادیث طہرات میں اچھے…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.