Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
محمد ذکوان نام رکھنا کیسا؟
- Answered by
- ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
- Fatwa no.
- WAT-2496
- Issued
- 13 شعبان / 1445ھ / 24 فروری 2024ء
Question
محمد ذکوان نام رکھنا کیسا؟
Answer (beginning)
ذکوان نام رکھنا جائز ہے۔ ذکوان کا معنی 'ذہین' ہے۔ کئی صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کا نام 'ذکوان' تھا جن میں سے ایک مشہور صحابی حضرت ابو اسحٰق ذکوان بن عبد قیس رضی اللہ عنہ بھی ہیں جنہوں نے انصار میں سے سب سے پہلے اسلام قبول کیا تھا۔ حدیث پاک میں انھوں نے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے، اس حدیث پاک پر عمل کی نیت اور صحابی رسول کے نام سے برکت لینے کی نیت سے 'ذکوان' نام رکھیں گے تو ان شاء اللہ عزوجل ثواب اور برکت دونوں نصیب ہوں گے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.