Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کفریہ کلمہ زبان سے نکل جائے تو توبہ کا طریقہ کیا ہے ؟

Answered by
مولانا محمد سجاد عطاری مدنی
Fatwa no.
WAT-2495
Issued
13 شعبان / 1445ھ / 24 فروری 2024ء

Question

اگر کسی شخص سے کلمہ کفر صادر ہو جائے تو اس سے توبہ کا کیا طریقہ ہو گا؟

Answer (beginning)

کفر سے توبہ اسی وقت مقبول ہو گی جبکہ وہ اس کفر کو کفر تسلیم کرتا ہو اور دل میں اس کفر سے نفرت و بیزاری بھی ہو۔ جو کفر سرزد ہو تو توبہ میں اس کا تذکرہ بھی ہو۔ مثلاً جس نے ویزا فارم پر اپنے آپ کو کرسیچین لکھ دیا وہ اس طرح کہے: ”یا اللہ عزوجل! میں نے جو ویزا فارم میں اپنے آپ کو کرسیچین ظاہر کیا ہے اس کفر سے توبہ کرتا ہوں۔ اور اگر اعلانیہ کفر سرزد ہو اتھاتو توبہ بھی اعلانیہ کرنی ہوگی، جن افراد کے سامنے کفر یکاسب کو توبہ پر گواہ بنانا ہو گا اور انہیں توبہ سے آگاہ کرنا ہو گا، اور توبہ کے بعد پڑھے: لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ (یعنی اللہ عزوجل کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.