Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نبی صلی اللہ علیہ وسلم مومنوں کی جانوں سے بھی زیادہ قریب ہیں
- Answered by
- مولانا محمد سعید عطاری مدنی
- Fatwa no.
- WAT-2484
- Issued
- 05 شعبان / 1445ھ / 16 فروری 2024ء
Question
کیا حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم ہم سے ہمارے ماں باپ سے بھی زیادہ اولیٰ ہیں؟
Answer (beginning)
جی ہاں! بلاشبہ حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے ماں باپ سے بھی زیادہ ہمارے اولیٰ ہیں اور یہ بات قرآن پاک سے ثابت ہے۔ قرآن پاک میں ارشاد خداوندی ہے: ﴿النَّبِيُّ أَوْلَى بِالْمُؤْمِنِينَ مِنْ أَنْفُسِهِمْ﴾ (سورة الاحزاب، پ 21، آیت 06) یہاں اولیٰ کے کئی معنی بن سکتے ہیں: "زیادہ مالک، زیادہ حق دار، زیادہ مہربان، زیادہ فائدہ مند، اور زیادہ قریب۔" تفسیر نسفی میں ہے: "النَّبِيُّ أَوْلَى بِالْمُؤْمِنِينَ مِنْ أَنْفُسِهِمْ"۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.