Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
یشفین نام رکھنے کا حکم
- Answered by
- مولانا محمد کفیل رضاعطاری مدنی
- Fatwa no.
- Web-1304
- Issued
- 26 جمادی الثانی 1445ھ / 30 دسمبر 2023ء
Question
پہلی کا نام یشفیٰن رکھنا کیسا؟
Answer (beginning)
یشفیٰن کا معنی ہے ”وہ مجھے شفاء دیتا ہے“۔ یہ نام نہیں ہے بہتر یہ ہے کہ اس کے بجائے ازواج مطہرات و صحابیات رضی اللہ عنہن کے ناموں پر نام رکھا جائے تاکہ اچھے نام کے ساتھ ساتھ نسبت کی برکت بھی حاصل ہوتی رہے۔ بابرکت ناموں کی تفصیل سے متعلق مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب ”نام رکھنے کے احکام“ کا مطالعہ فرمائیں۔ مذکورہ کتاب نیٹ سے ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے اس لنک پر کلک کریں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.