Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بیٹے کا نام محمد نبی یا محمد رسول رکھ سکتے ہیں ؟
- Answered by
- مولانا محمد سجاد عطاری مدنی
- Fatwa no.
- WAT-2445
- Issued
- 25 رجب المرجب 1445ھ / 06 فروری 2024ء
Question
اپنے بیٹے کا نام محمد نبی یا محمد رسول رکھ سکتے ہیں؟
Answer (beginning)
محمد نبی یا محمد رسول نام رکھنا، ناجائز ہے۔ کیونکہ یہ نام رکھنے میں اپنے آپ کو نبی اور رسول کہنا اور کہلوانا ہے، اگرچہ یہاں نام رکھنے یا پکارنے والے اسے نبی یا رسول نہیں مانتے، اس لئے کفر کا حکم بھی نہیں، لیکن ظاہری طور پہ اسے نبی کہہ کر پکارا جا رہا ہے، اور کسی غیر نبی کو اس طرح پکارنا بھی ہرگز جائز نہیں۔ امام اہلسنت سیدی اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ اس مسئلے کی تفصیل کرتے ہوئے فتاوی رضویہ میں تحریر فرماتے ہیں: ”محمد نبی، احمد نبی، نبی احمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پر بے شمار درودیں، یہ الفاظ کریمہ حضور ہی پر صادق اور حضور ہی کو زیبا ہیں، افضل صلوات اللہ واجل تسلیمات اللہ علیہ وعلیٰ آلہ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.