Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جویریہ نام رکھنا کیسا ہے ؟
- Answered by
- مولانا ذاکر حسین عطاری مدنی
- Fatwa no.
- WAT-2439
- Issued
- 22 رجب المرجب 1445ھ / 03 فروری 2024ء
Question
جویریہ نام رکھنا کیسا؟
Answer (beginning)
جویریہ ” (جیم کے پیش کے ساتھ) کا معنی چھوٹی لڑکی ہے۔ یہ نام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک زوجہ مطہرہ رضی اللہ عنہا کا نام تھا، یہ نام رکھنا درست بلکہ باعث برکت ہے، اور حدیث پاک میں نیکوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب بھی ہے، لہذا آپ یہ نام رکھ سکتے ہیں۔ الفردوس بماثور الخطاب میں ہے: ”تسموا بخیار کم“ ترجمہ: انھوں نے نام پر نام رکھو۔ (الفردوس بماثور الخطاب، جلد 2، صفحہ 58، حدیث 2328، دار الكتب العلمية، بيروت) الکوثر الجاری الی ریاض احادیث البخاری میں ہے ” (جویریہ) - بضم الجیم مصغر - بنت الحارث زوجة رسول الله - صلی الله علیہ وسلم“ ترجمہ: جویریہ جیم کے ضمہ کے ساتھ تصغیر کا صیغہ ہے، یہ حارث…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.