Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

لبابہ نام رکھنا کیسا ہے؟

Answered by
مولانا احمد سلیم عطاری مدنی
Fatwa no.
WAT-2431
Issued
04 رجب المرجب 1445ھ / 16 جنوری 2024ء

Question

لڑکی کا نام لباہ رکھنا کیسا؟

Answer (beginning)

لڑکی کا نام "لباہ" رکھنا درست ہے، جس کی تفصیل درج ذیل ہے: "لباہ نام میں اصل لفظ "لباب" ہے اور اس کے آخر میں تانے تانیث ہے، اس کے معنی "خالص یا برگزیدہ" ہیں، اس نام کی ایک صحابیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بھی ہیں، جو حضرت عباس رضی اللہ عنہ کی زوجہ اور حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہا کی والدہ ہیں اور ام المؤمنین حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا کی ہمشیرہ ہیں، حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کے بعد سب سے پہلے عورتوں میں آپ اسلام لائیں اور ان سے متعدد روایات مروی ہیں۔ اور حدیث پاک میں انھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے، اور اس سے امید ہے کہ انھوں کی برکت پکی کے شامل حال ہو۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.