Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

شاعری کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟

Answered by
مولانا محمد انیس رضاعطاری مدنی
Fatwa no.
WAT-2410
Issued
17 رجب المرجب 1445ھ / 29 جنوری 2024ء

Question

شاعری کی شریعت میں کیا حیثیت ہے، شعر و شاعری کرنا سننا کیسا ہے؟ قرآن و حدیث میں جو اس کی مذمت آئی اس کا محمل کیا ہے؟ اعلیٰ حضرت کا اس بارے میں کیا موقف ہے؟

Answer (beginning)

مختلف احادیث کے مطالعے سے معلوم ہوتا ہے کہ اشعار اچھے بھی ہوتے ہیں اور برے بھی، اگر اللہ و رسول (عز وجل و صلى الله تعالى عليه وآله وسلم) کی تعریف کے اشعار ہوں یا ان میں حکمت کی باتیں ہوں، اچھے اخلاق کی تعلیم ہو تو اچھے ہیں، اور اگر لغو و باطل پر مشتمل ہوں، تو برے ہیں اور قرآن و حدیث میں جو اس کی مذمت آئی اس کی وجہ یہ ہے کہ چونکہ اکثر شعراء، ایسے ہی بے تکلیٰ ہانکتے ہیں، اس وجہ سے ان کی مذمت کی جاتی ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.