Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا جنات انسانوں کو نقصان پہنچا سکتے ہیں؟
- Answered by
- مولانا محمد انس رضاعظاری مدنی
- Fatwa no.
- WAT-2398
- Issued
- 13 رجب المرجب 1445ھ / 25 جنوری 2024ء
Question
کیا جن انسانوں کو نقصان پہنچا سکتے ہیں؟
Answer (beginning)
جی ہاں! جنات انسانوں کو نقصان پہنچا سکتے ہیں جس طرح انسانوں میں اچھے برے ہر طرح کے افراد ہوتے ہیں، اسی طرح جنات میں سے بھی بعض صالح اور نیک ہوتے ہیں، جو انسانوں کو نقصان نہیں پہنچاتے اور کچھ شریر ہوتے ہیں، جو انسانوں کو نقصان پہنچاتے ہیں، اور جنات کا انسانوں کو نقصان پہنچانا دو طرح سے ہوتا ہے۔ جیسا کہ امیر اہلسنت مولانا الیاس قادری دام ظلہ 'قوم جنات اور امیر اہلسنت' نامی کتاب میں ارشاد فرماتے ہیں: 'جنات انسان کو دو طرح سے تکلیف دیتے ہیں: (1) اس کے جسم سے باہر رہتے ہوئے (2) اس کے جسم میں داخل ہو کر {1} جسم سے باہر رہ کر تکلیف دینا حضرت سیدنا ابو موسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.