Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
والدین کا عقیقہ کرنا کیسا؟
- Answered by
- مولانا محمد سعید عطاری مدنی
- Fatwa no.
- WAT-2385
- Issued
- 10 رجب المرجب 1445ھ / 22 جنوری 2024ء
Question
کیا والدین کا عقیقہ کر سکتے ہیں؟
Answer (beginning)
عقیقہ کے لیے کوئی خاص وقت و مدت متعین نہیں، عمر کے جس حصے میں بھی کیا جائے مستحب و باعثِ ثواب ہے۔ لہذا اگر والدین حیات ہوں تو ان کی طرف سے عقیقہ کر سکتے ہیں لیکن اس کے لیے جانور کا ان کی ملک ہونا ضروری ہے، اب اگر جانور خریدنے سے پہلے ان کے لیے جانور خرید کر ان کی طرف سے عقیقہ کرنے کی اجازت لے لیں اور وہ جانور خریدتے وقت ان کے لیے خریدنے کی نیت کریں تو اس سے جانور ان کی ملک ہو جائے گا اور اب ان کی طرف سے عقیقہ کی نیت سے ذبح کرنے سے، ان کا عقیقہ ہو جائے گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.