Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
AC کے پانی سے وضو کا حکم
- Answered by
- مولانا محمد علی عطاری مدنی
- Fatwa no.
- WAT-2359
- Issued
- 28 جمادی الثانی 1445ھ / 11 جنوری 2024ء
Question
ائیر کنڈشن اے سی کی نمی سے جو پانی نکلتا ہے، کیا اس سے وضو و غسل جائز ہے؟
Answer (beginning)
جی ہاں! اے سی کے پانی سے وضو و غسل ہو سکتا ہے، کیونکہ وضو و غسل کے لیے پانی کا نجاست سے پاک ہونا اور مطلق (اس کی تعریف نیچے آرہی ہے۔) ہونا ضروری ہے۔ جیسے شبنم کا پانی ہوا میں موجود نمی اور بخارات کے قطروں میں ڈھلی ہوئی صورت ہے، ایسے ہی اے سی کا پانی بھی فضا میں موجود نمی ہی کے قطروں میں ڈھلنے کی صورت ہے، تو اس سے بھی وضو و غسل جائز ہے، بشرطیکہ اے سی کا پانی پاک ہو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.