Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اس روایت کہ ولی کے بغیرنکاح نہیں ،کی وضاحت کیاہے ؟

Answered by
مولانا محمد انس رضاعطاری مدنی
Fatwa no.
WAT-2356
Issued
28 جمادی الثانی 1445ھ / 11 جنوری 2024ء

Question

فتہ حنفی میں ولی کے بغیر نکاح ہو جاتا ہے تو لا نکاح الا بولی (ولی کے بغیر نکاح نہیں) کا کیا جواب ہے؟

Answer (beginning)

احناف کی دلیل مسلم شریف کی یہ حدیث ہے: ”عن ابن عباس، أن النبي صلى الله عليه وسلم قال: «الأيم أحق بنفسها من وليها» ترجمہ: حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کنواری عورت اپنی جان کی اپنے ولی سے زیادہ حقدار ہے۔ (مسلم شریف، جلد 2، صفحہ 1037، حدیث 1421، دار إحياء التراث العربي، بيروت) سوال میں مذکور حدیث کے درج ذیل جوابات ہیں: (1) یہ حدیث ضعیف یا کم از کم اس کی صحت میں اختلاف ہے، لیکن احناف کی دلیل میں جو حدیث ہے یعنی (کنواری عورت اپنی جان کی اپنے ولی سے زیادہ حقدار ہے) اس کی صحت پر اتفاق ہے تو مذکورہ ضعیف یا کم از…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.