Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نفاس کی مدت کتنی ہے ؟
- Answered by
- مولانا محمد سعید عطاری مدنی
- Fatwa no.
- WAT-2330
- Issued
- 19 جمادی الثانی 1445ھ / 02 جنوری 2024ء
Question
نفاس کی مدت کتنی ہوتی ہے؟
Answer (beginning)
نفاس یعنی بچہ پیدا ہونے کے بعد آنے والے خون کی کم سے کم مدت کوئی نہیں، اگر یہ پہلا نفاس ہے تو نہار شروع کر دے اور اگر اس سے پہلے بھی نفاس آچکا ہے تو جو عادت ہے، اتنے دن پورے ہونے کے بعد بند ہو اتنا نہار نمازیں شروع کر دے، وقت مستحب کے آخر تک انتظار ضروری نہیں لیکن کر لے تو بہتر ہے۔ اور اگر عادت سے پہلے بند ہو اتنا نماز کے مستحب وقت کے آخر تک انتظار کرنا ضروری ہے، نہ آئے تو مکروہ وقت سے پہلے پہلے مستحب وقت کے آخر میں نہار مستحب وقت میں نماز ادا کرے لیکن عادت کے دن پورے ہونے سے پہلے شوہر کے قریب نہ جائے۔ اور نفاس کی زیادہ سے زیادہ مدت چالیس دن ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
Appears in topics
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.