Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اسکول والوں کا بالغ لڑکیوں کو پکنک پر لے کر جانا

Answered by
مولانا محمد سجاد عطاری مدنی
Fatwa no.
WAT-2318
Issued
17 جمادی الاول 1445ھ/02 دسمبر 2023ء

Question

میرا سوال یہ ہے کہ اسکول والے بالغ بچوں کو اسکول، ٹیوشن وغیرہ سے پکنک پر لے جائیں اور شرعی سفر ہو تو کیا حکم ہے؟

Answer (beginning)

عموماً جس طرح اسکول، کالج، یونیورسٹی والے پکنک پر لیکر جاتے ہیں اس میں کئی شرعی خرابیاں موجود ہیں جیسے مرد و عورت کا اختلاط، بے پردگی، آپس میں ہنسی مذاق وغیرہ، اس صورت میں ویسے بھی بالغ لڑکیوں کا جانا یا ان کو لیکر جانا جائز نہیں، اگرچہ شرعی سفر نہ ہو، کیونکہ یہ گناہ میں شرکت یا گناہ پر معاونت ہے۔ اگر شرعی سفر ہو اور بالغ لڑکی کے ساتھ محرم بھی نہ ہو تب تو گناہ اور بڑھ جائے گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.