Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
داڑھی مونڈنے والے نائی کے گھر کھانا، کھانا کیسا؟
- Answered by
- مولانا محمد سعید عطاری مدنی
- Fatwa no.
- WAT-2308
- Issued
- 15 جمادی الثانی 1445ھ/29 دسمبر 2023ء
Question
نائی جو کہ داڑھی مونڈنے کا بھی کام کرتا ہوا ایسے کے گھر کھانا پینا کیسا؟
Answer (beginning)
اولا تو یہ یاد رکھیں کہ داڑھی مونڈنے کی اجرت ناجائز و حرام ہے، کیونکہ داڑھی مونڈنا مونڈانا یا کٹوا کر ایک مٹھی سے کم کرنا کر دانا ناجائز و حرام ہے اور ناجائز و حرام کی اجرت لینا بھی ناجائز و حرام ہے۔ اور اس کے یہاں کھانے پینے کے حوالے سے حکم شرعی یہ ہے کہ: اس کی ذریعہ آمدنی حرام پر بھی مشتمل ہے تو ایسے شخص کے یہاں کھانے پینے سے بچنا چاہیے البتہ اس کے یہاں کا کھانا یا پینا مطلقاً حرام نہیں کیونکہ عمومی طور پر یہ ہوتا ہے کہ اس کا حرام و حلال مال مخلوط (عکس) ہوتا ہے کہ وہ بالوں کی جائز کٹک بھی کرتا ہے اور یہ معلوم نہیں ہوتا کہ خاص مال حرام سے ضیافت کا انتظام کیا ہے، اور پھر جو خاص مال حرام ہے،…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.