Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عورت کے محرم کون کون سے مرد ہوتے ہیں؟

Answered by
مولانا محمد سجاد عطاری مدنی
Fatwa no.
WAT-2300
Issued
13 جمادی الثانی 1445ھ / 27 دسمبر 2023ء

Question

کون سے مرد عورت کے محرم ہوتے ہیں، جن سے شرعاً پردہ نہیں ہوتا؟ رہنمائی فرمادیں۔

Answer (beginning)

محرم سے مردہ مردہ ہیں جن سے ہمیشہ کے لیے نکاح حرام ہو۔ اور ان میں سے جن کے ساتھ نسب کی وجہ سے نکاح حرام ہے، ان سے پردہ کرنے کی اجازت نہیں۔ باقی اقسام کے محارم سے پردہ کرنے اور نہ کرنے دونوں کی اجازت ہے، جہاں جیسی مصلحت و حالت ہو، اس کے اعتبار سے حکم ہو گا۔ محارم میں تین قسم کے افراد داخل ہیں: (1) نسب کی بنا پر جن سے ہمیشہ کے لیے نکاح حرام ہو۔ نسبی محارم میں چار طرح کے افراد داخل ہیں: (1) اپنی اولاد (یعنی بیٹا بیٹی) اور اپنی اولاد کی اولاد (یعنی پوتا پوتے نواسانواسی) نیچے تک (2) اپنے ماں باپ اور اپنے ماں باپ کے ماں باپ (یعنی دادا دادی نانا نانی) اوپر تک (3) اپنے ماں باپ کی اولاد (یعنی بھائی…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.