Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مذی اور ودی کھرچنے سے پاک ہوں گی یا نہیں ؟
- Answered by
- مولانا محمد نوید چشتی عطاری
- Fatwa no.
- WAT-2289
- Issued
- 07 جمادی الثانی 1445ھ / 21 دسمبر 2023ء
Question
کیا مٹی، ودی اور مٹی، تینوں کا یہ حکم ہے کہ وہ کپڑوں پر لگ جائے اور خشک ہو جائے، تو اسے کھرچ دینے سے پاک کا حکم ہو جائے گا؟
Answer (beginning)
مٹی یا ودی کو کھرچ کر پاک نہیں کیا جاسکتا۔ کھرچ کر پاک کرنے کی اجازت صرف مٹی کے لئے ہے اور وہ بھی اس صورت میں ہے کہ جب مٹی خشک ہو اور کپڑے یا بدن کی اس جگہ پر پہلے سے پیشاب وغیرہ نجاست نہ لگی ہو اور اگر مٹی تر ہو یا اس مقام پر پہلے سے پیشاب وغیرہ نجاست لگی ہو یا وہ مٹی نہ ہو، بلکہ مٹی یا ودی ہو، تو اسے شریعت مطہرہ کے بیان کردہ طریقوں میں سے کسی طریقہ کار کے مطابق پاک کرنا ہو گا۔ اور اس کا ایک طریقہ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ جو جگہ ناپاک ہوئی، اس پر تل کھول کر اتنی دیر پانی سے دھویا جائے کہ نجاست کا اثر زائل ہونے کا یقین یا ظن غالب (غالب گمان) ہو جائے، تو وہ پاک ہو جائے گی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.