Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

وتر کے بعد کے نوافل بیٹھ کر پڑھنا

Answered by
ابوالفیضان مولانا عرفان احمد عطاری
Fatwa no.
WAT-2278
Issued
04 جمادی الثانی 1445ھ / 18 دسمبر 2023ء

Question

عشاء کی نماز میں وتر کے بعد بیٹھ کر دو نفل پڑھنا جائز ہے؟

Answer (beginning)

جی ہاں! عشاء کے بعد نوافل بیٹھ کر پڑھ سکتے ہیں، البتہ! جب کوئی عذر نہ ہو، تو نفل نماز کھڑے ہو کر پڑھنی چاہیے کہ کھڑے ہو کر نفل نماز پڑھنا مطلقاً فضل ہے، خواہ وہ عشاء میں وتروں کے بعد کے نوافل ہوں یا کوئی اور نفل نماز ہو، بیٹھ کر نفل پڑھنے میں کھڑے ہو کر پڑھنے کے مقابلے میں آدھا ثواب رہ جاتا ہے۔ صحیح بخاری میں ہے ”عن ابن بریدة، قال: حدثني عمران بن حصين، قال: سألت رسول الله صلى الله عليه وسلم عن صلاة الرجل قاعداً، فقال: إن صلى قائماً فهو أفضل ومن صلى قاعداً، فله نصف أجر القائم“ ترجمہ: حضرت ابن بریدہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں، مجھے عمران بن حصین نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.