Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اسلامی مہینوں کے ناموں کا مطلب
- Answered by
- مولانا احمد سلیم عطاری مدنی
- Fatwa no.
- WAT-2268
- Issued
- 01 جمادی الثانی 1445ھ / 15 دسمبر 2023ء
Question
اسلامی مہینوں کے ناموں کا مطلب کیا ہے؟
Answer (beginning)
اسلامی مہینوں کے نام اور ان کے معانی درج ذیل ہیں: (1) محرم الحرام: حرمت والا مہینہ (2) صفر المظفر: کامیابی والا مہینہ (3) ربیع الاول: ربیع موسم بہار یعنی سردی اور گرمی کے درمیان کے موسم کو کہتے ہیں۔ اہل عرب موسم بہار کے ابتدائی زمانے کو ربیع الاول کہتے تھے اس میں کھمبی (Mushroom) اور پھول پیدا ہوتے تھے اور جس وقت پھلوں کی پیداوار ہوتی تو ان ایام کو ربیع الآخر کہتے تھے۔ جب مہینوں کے نام رکھے گئے تو صفر کے بعد والے دو مہینوں کو انہی دو موسموں کے ناموں پر ربیع الاول اور ربیع الآخر کا نام دیا گیا۔ (4) ربیع الآخر: اسلامی سال کا چوتھا مہینہ ربیع الآخر ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.