Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عورت کا انگلی سے شہوت کی تسکین کرنا

Answered by
مولانا محمد ابوبکر عطاری مدنی
Fatwa no.
WAT-2240
Issued
21 جمادی الاول 1445ھ / 06 دسمبر 2023ء

Question

عورت اگر اپنی پچھلی شرمگاہ میں انگلی داخل کر کے اپنی شہوت کو تسکین دے تو کیا یہ گناہ ہوگا؟

Answer (beginning)

جی ہاں ایسا کرنا، ناجائز و گناہ ہے اور اگر کسی نے ایسا کر لیا تو اس پر اس گناہ سے صدق دل سے توبہ کرنا لازم ہے کہ یہ اپنے ہاتھ سے شہوت کی تسکین کرنا ہے اور حدیث پاک میں اس پر و عید آئی ہے۔ حاشية الطحطاوي على مراقي الفلاح میں ہے ”قالوا: ولا يدخل إصبعه في دبره تحرزاً عن نكاح اليد ولأنه يورث الباسور“ ترجمہ: فقہاء نے فرمایا: استخاء کرتے وقت، ہاتھ سے نکاح والی صورت سے اپنے آپ کو بچانے لئے اپنی انگلی دبر میں داخل نہ کرے، اور اس لئے بھی کہ ایسا کرنے سے بوایسر کامرض لگتا ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.