Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
غسل کی سنتیں
- Answered by
- مولانا محمد ابوبکر عطاری مدنی
- Fatwa no.
- WAT-2207
- Issued
- 10 جمادی الاول 1445ھ / 28 نومبر 2023ء
Question
غسل میں کتنی سنتیں ہیں؟
Answer (beginning)
وضو میں جو جو سنن و منشیات ہیں، وہ غسل کے لیے بھی سنن و منشیات ہیں مگر بشر کھلا ہو تو قبلہ کو منہ کرنا چاہیے اور تہبند باندھے ہو تو خرچ نہیں۔ بہار شریعت کے مطابق غسل کی سنتوں کی تفصیل درج ذیل ہے: (۱) غسل کی نیت کر کے پہلے (۲) دونوں ہاتھ گٹوں تک تین مرتبہ دھوئے پھر (۳) استخیر کی جگہ دھوئے خواہ نجاست ہو یا نہ ہو پھر (۴) بدن پر جہاں کہیں نجاست ہو اس کو دور کرے پھر (۵) نماز کا سا وضو کرے مگر پاؤں نہ دھوئے، ہاں اگر چوکی یا تختہ یا پتھر پر نہائے تو پاؤں بھی دھوئے پھر (۶) بدن پر تیل کی طرح پانی پچڑ لے خصوصاً جاڑے میں پھر (۷) تین مرتبہ دینے مونڈھے پر پانی بہائے پھر (۸) بائیں مونڈھے پر تین بار…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.