Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مہربان علی نام رکھنا کیسا؟

Answered by
مولانا ذاکر حسین عطاری مدنی
Fatwa no.
WAT-2199
Issued
07 جمادی الاول 1445ھ / 22 نومبر 2023ء

Question

بچے کا نام مہربان علی رکھنا درست ہے؟

Answer (beginning)

مذکورہ نام رکھ سکتے ہیں، البتہ! بہتر یہ ہے کہ اولا بیٹے کا نام صرف 'محمد' رکھیں کیونکہ حدیث پاک میں نام محمد رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا نام محمد رکھنے کی ہے۔ اور پھر پکارنے کے لیے انبیاء کرام علیہم الصلوٰۃ والسلام یا صحابہ کرام علیہم الرضوان یا اولیاء و صالحین کے ناموں میں سے کسی کے نام پر نام رکھ لیجیے کہ حدیث پاک میں نیکوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور امید ہے کہ ان کی برکت بچے کے شامل حال ہو گی۔ اور اگر پکارنے کے لیے سوال میں مذکور نام رکھنا چاہیں تو اس میں بھی کوئی حرج نہیں ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.