Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

چھت کے نیچے نمازجنازہ ادا کرنا

Answered by
ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
Fatwa no.
WAT-2181
Issued
25 ربیع الثانی 1445ھ / 10 نومبر 2023ء

Question

کیا نماز جنازہ چھت کے نیچے ادا کر سکتے ہیں؟ ایک شخص کہتا ہے کہ نماز جنازہ کھلے آسمان کے نیچے ہی ادا کرنا ضروری ہے، چھت کے نیچے ادا نہیں کر سکتے، کیا اس کا یہ کہنا درست ہے یا نہیں؟

Answer (beginning)

شرعاً نماز جنازہ کی ادائیگی، کھلے آسمان کے نیچے ہی ہونا ہر گز ضروری نہیں، بلکہ نماز جنازہ چھت کے نیچے جیسے مدرسہ یا کسی عمارت میں اور کھلے آسمان تلے جیسے جنازہ گاہ، عید گاہ وغیرہ دونوں طرح کی جگہوں میں ادا کیا جا سکتا ہے۔ یہ بیان کردہ حکم کہ نماز جنازہ چھت کے نیچے اور کھلے آسمان تلے دونوں جگہ ہی ادا کیا جا سکتا ہے، مسجد سے متعلق نہیں یعنی اس حکم میں مسجد داخل نہیں کیونکہ مسجد کے اندر نماز جنازہ کی ادائیگی مطلقاً مکروہ تحریمی، ناجائز و گناہ ہے، چاہے جنازہ مسجد کے اندر ہو اور نماز ی باہر یا سب نماز ی یا بعض مسجد کے اندر ہوں اور جنازہ باہر۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.