Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
صدقے کا گوشت کون کون کھاسکتا ہے ؟
- Answered by
- مولانا اعظم عطاری مدنی
- Fatwa no.
- WAT-2172
- Issued
- 06 جمادی الاول 1445ھ / 21 نومبر 2023ء
Question
کیا صدقے کا گوشت سارے گھر والے کھا سکتے ہیں، نیز کیا عزیز و اقارب اور پڑوسیوں کو صدقے کا گوشت دے سکتے ہیں؟
Answer (beginning)
اولاً یہ بات ذہن نشین رہے کہ صدقہ (خواہ گوشت کا ہو یا رقم کا یا کسی اور چیز کا، اس) کی دو اقسام ہیں: (1) صدقہ واجب، جس کا کرنا شریعت نے اس پر لازم کر دیا ہو جیسے زکوٰۃ، صدقہ فطر، عشر، منت کی رقم یا منت کی قربانی کا گوشت یا احرام کے کفارے کا گوشت وغیرہ وغیرہ، (2) صدقہ نافلہ۔ جس صدقے کا کرنا، شرعاً لازم نہ ہو، بلکہ انسان خود اپنی مرضی سے ثواب حاصل کرنے کے لیے کرتا ہے۔ جیسے کاروبار میں برکت کے لیے یا بلا میں ٹالنے کے لیے یا کسی کی مدد کے لیے وغیرہ وغیرہ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.