Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

چلتی کشتی میں نماز کا حکم

Answered by
مولانا محمد علی عطاری مدنی
Fatwa no.
WAT-2150
Issued
18 ربیع الثانی 1445ھ / 03 نومبر 2023ء

Question

چلتی کشتی میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

Answer (beginning)

چلتی کشتی سے اگر زمین پر اترنا میسر ہو تو چلتی کشتی میں نماز پڑھنا جائز نہیں بلکہ اگر کشتی کنارے پر ٹھہری ہوئی ہے مگر پانی پر ہو، زمین تک نہ پہنچی ہو اور کنارے پر اتر سکتا ہو تو کشتی میں نماز نہ ہوگی۔ ہاں اگر چلتی کشتی ایسے مقام پر ہے کہ زمین پر اتر نہیں سکتا تو اب چلتی کشتی پر بھی نماز ہو جائے گی۔ اور کشتی پر نماز پڑھنے میں قبلہ رو ہو نا لازم ہے اور جب کشتی گھومے تو نمازی بھی گھوم کر قبلہ رو ہو جائے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.